نعل ماتم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - انتہائے غم کی علامت (کسی زمانے میں گھوڑے کے نعل کو گرم کر کے بطور اظہار غم سینے پر داغتے تھے)

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - انتہائے غم کی علامت (کسی زمانے میں گھوڑے کے نعل کو گرم کر کے بطور اظہار غم سینے پر داغتے تھے)